سیدالسّاجدینؑ

سیدالسّاجدینؑ

سیدالسّاجدینؑ

Publication year :

2004

Publish location :

کراچی پاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

سیدالسّاجدینؑ

حضرت امام زین العابدین علیہ السلام، سلسلۂ امامت کے چوتھے تاجدار اور حضؤر نبئ اکرمﷺ کے منصب کے وہ عظیم المرتبت ورثہ دار ہیں جنہوں نے ایسے پر آشوب دور میں اسلام کی حفاظت فرمائی جب دین اسلامی معاشرے سے محو ہونے کے قریب تھا۔آپؑ وہ امام برحق ہیں جنھوں نے  کربلا کے عظیم واقعے کا مشاہدہ کیا۔

عصر عاشور، خیام حسینی کو جلتے ہوئے اور علیؑ و فاطمہؑ کی بہوؤں، بیٹیوں کو قید و بند میں مبتلا ہوتے ہوئے دیکھا۔ اور پھر کوفہ و شام کے بازاروں میں اپنے پدر بزرگوار اور مخدرات عصم و طہارت کے ساتھ ساتھ آپ بھی پابند سلاسل رہے۔

زیر نظر کتاب میں امام علیہ السلام کی حیاتِ طیّبہ کے چِیدہ چِیْدہ واقعات کو اہم مصادر کے حوالوں کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔