مشکل کشاء ج۱

مشکل کشاء ج۱

مشکل کشاء ج۱

Publication year :

2008

Number of volumes :

2

Publish location :

فیصل آباد ۔ پاکستان

Publish number :

25

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

مشکل کشاء ج۱

مشکل کشاء ۳۰۰۰ صفحات پرپھیلی ہوئی تحقیق ،داستان درد،داستان علم و آگہی کے درخشندہ باب جن میں لفظ لفظ ناگزیرصداقتیں فروزاں ہیں مسائیل آئینہ درآئینہ نگاہوں کو تحیر آشناکرتے جاتے ہیں وسعت موضوع نئی تدقیق کے نئے دائرے کھول رہی ہے ۔ایک اہل سنت عالم دین کی طرف سے مولا علیہ السلام کی سیرت پرلکھی گئی ایک مدلل ، محقق اور مفصل کتاب ہے ۔صائم چشتی جو مفسر قرآن بھی ہیں اور انہوں نے حضرت علی علیہ السلام کے والدم ماجدحضرت ابوطالب علیہ السلام کے ایمان کے متعلق بھی بڑی تفصیلی کتاب لکھی ہے جو دو جلدوں پر مشتمل ہے ۔