ہم اور اقبال
ہم اور اقبال
Author :
Interpreter :
Publication year :
1996
Publish location :
اسلام اباد-پاکستان
(1 پسندیدگی)
(1 پسندیدگی)
ہم اور اقبال
علامہ اقبال ایسی شخصیت ہیں جن کے بارے میں متعدد اشخاص نے قلم فرسائی کی ہے۔اورہرایک نے ایک خاص زاویہ نظر سےان کودیکھاہے۔ان چندسالوں میں علامہ اقبال کی حسین ترین اورجامعترین تعبیراس عظیم شخص کی تعبیرہے جوسالوں ان کے مریدرہےاس وقت بھی جبکہ وہ ایک عظیم اسلامی مملکت کے سربراہ ہیں۔انہوں نے علامہ اقبال کے بارے میں بیان دیاہے کہ اوران سے اپنی عقیدت کوچھپایا نہیں ہے۔اورعلامہ اقبال کو مشرق کا بلندستارہ کہا ہے ڈاکٹر شریعتی بھی ان ان اشخاص میں سے ایک ہیں جن کو علامہ اقبال سے والہانہ عقیدت ہے اورجنہوں نے اس سے الہام حاصل کیاہے ۔اقبال اورما ان کی وفات کے بعد دوجلدوں میں شائع ہوئی ہے پہلی تقریر ڈاکٹر شریعتی کی اقبال کانفرنس میکی گئی تقریر پر مشتمل ہےاوردوسری ان تصنیفات پر جنہیں مرتبین نے ما و اقبال نام دیا ہے ۔ ذیر نظر کتاب کتاب پہلی اور دوسری جلد کہ ایک حصے کہ خلاصے کاترجمہ ہے ۔