ہم ماتم کیوں کرتے ہیں؟ بجواب ہم ماتم کیوں نہیں کرتے؟
ہم ماتم کیوں کرتے ہیں؟ بجواب ہم ماتم کیوں نہیں کرتے؟
(0 پسندیدگی)
(0 پسندیدگی)
ہم ماتم کیوں کرتے ہیں؟ بجواب ہم ماتم کیوں نہیں کرتے؟
عزاداری کی حالت میں اپنے سینے پر ماتم کرنا، صدر اسلام سے ہی مرسوم شیوہ تھا اور نقل ہوا ہے کہ بعض عورتوں نے پیغمبر اسلامؐ کی وفات پر اپنے سینے اور سر پر ماتم کیا تھا اور اس طرح عزاداری کی تھی.[بن حنبل، احمد، مسند، ج۶، ص۲۷۴] حضرت امام حسینؑ کی شہادت کے بعد، مختلف طریقوں سے عزاداری کے رواج چل پڑے، جن میں سے ایک یہی ماتم کرنا ہے. ایسی حالت میں عزادار ماتم کرتے ہوئے خود کو امام حسینؑ کی مصیبت اور غم میں شریک سمجھتے ہیں۔ ماتم کرنا عرب قوم میں مرسوم تھا۔
پیش نظر کتابچہ ماتم پر اٹھنے والے بے جا اعتراضات کا دندان شک جواب ہے۔