Drawer trigger

اجتہاد، تقلید، مرجعیت اور اسبابِ اختلافِ فتاویٰ (مجموعۂ تقاریر)

اجتہاد، تقلید، مرجعیت اور اسبابِ اختلافِ فتاویٰ (مجموعۂ تقاریر)

اجتہاد، تقلید، مرجعیت اور اسبابِ اختلافِ فتاویٰ (مجموعۂ تقاریر)

اشاعت کا سال :

2020

(3 پسندیدگی)

QRCode

(3 پسندیدگی)

اجتہاد، تقلید، مرجعیت اور اسبابِ اختلافِ فتاویٰ (مجموعۂ تقاریر)

پیش نظر کتابچہ علامہ طالب جوہری اعلیٰ اللہ مقامہ کی ان تقاریر کا مجموعہ ہے جو 1990ء کی دہائی میں باغ زهرا کھارادر کراچی میں کی گئی تھی جس کا عنوان تھا "اجتہاد، تقلید، مرجعیت اور اسبابِ اختلافِ فتاویٰ"۔

یہ کتاب ایک بہت ہی اہم اور حساس موضوع کی حامل کتاب ہے جس میں مقرر موصوف جو کہ مسلم الثبوت عالم و فاضل اور درجۂ اجتہاد پر فائز شخصیت ہے نے مدلل و مسکت اور سیر حاصل گفتگو کی ہے جو کہ اخباریت کے جال میں پھنسنے سے صاف صاف بچالے جاتی ہے اور فی زمانہ اخباریت کی جو ہوا چل نکلی ہے اسے اس کے گھروندے سمیت کان لم یکن کرتی نظر آتی ہے۔ اسے اپنے مطالعے کا حصہ ضرور قرار دیں۔