Drawer trigger

احسن الحدیث

احسن الحدیث

احسن الحدیث

ایڈیشن نمبر :

2

اشاعت کا سال :

1996

مقام اشاعت :

لاہور پاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

احسن الحدیث

قرآن و حدیث اور فقہ کے حوالے سے اپنے زمانے کے یگانۂ روزگار عالم بے بدل علامہ طالب جوہری نوّر اللہ مرقدہ الشریف کی یہ بہترین تفسیری کاوش ہے جس میں تفسیر قرآن کے وہ سارے رموز غموض جو ان کی مجالس کا طرّۂ امتیاز رہا ہے سامنے ملیں گے، اسے اپنی تفسیری جستجو کی پیاس بجھانے کے لیے ضرور مطالعہ فرمائیں۔

دیگر جلدیں