Drawer trigger

الریاض النضرۃ فی مناقب العشرۃ

الریاض النضرۃ فی مناقب العشرۃ

الریاض النضرۃ فی مناقب العشرۃ

اشاعت کا سال :

1978

مقام اشاعت :

ملتان پاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

الریاض النضرۃ فی مناقب العشرۃ

الرياض النضرة في مناقب العشرة، تألیف احمد بن عبدالله محب‌الدین طبری (متوفی، 694ق) کتاب کے مؤلف شافعی المذہب اور سنی عالم ہیں یہ کتاب بلاد اسلامیہ میں کئی بار چھپ چکی ہے اور نہایت مشہور اور مقبول کتاب ہے۔

پیش نظر کتاب اسی کتاب الرياض النضرة في مناقب العشرة کے باب چہارم کا اردو ترجمہ ہے جو کہ حضرت علی علیہ السلام کے حالات پر مشتمل ہے جس کے اردو ترجمے کا نام "علی ولی اللہ" رکھا گیا ہے۔

اس لاجواب کتاب میں آپ امیرالمؤمنین علی بن ابی طالب علیہما السلام کے بارے میں رسولﷺ کی احادیث پڑھ کر خود اندازہ لگائیں کہ کیا آنحضرتﷺ کے کسی صحابی میں ایسی خصوصیات موجود ہیں جو صرف حضرت علیؑ کی ذات میں بیک وقت موجود ہیں اگر ایسی خصوصیات کسی فرد میں موجود نہیں ہیں تو پھر ان کا علیؑ سے مقابلہ کیوں کیا جاتا ہے، برا ہو تعصب کا جو انسان کو صحیح و سقیم کی تمیز کرنے سے اندھا کردیتا ہے۔