Drawer trigger

امہات ائمہ علیہم السلام

امہات ائمہ علیہم السلام

امہات ائمہ علیہم السلام

مقام اشاعت :

ملتان پاکستان

(1 پسندیدگی)

QRCode

(1 پسندیدگی)

امہات ائمہ علیہم السلام

ائمہ معصومین علیہم السلام کی ولادت پر ایسی کتاب عربی و فارسی میں بھی نہیں ملتی اس کتاب میں معصومین کی ماؤں کی طہارت کے بارے میں گفتگو ہوئی ہے اور انھیں ہر قسم کی نجاست سے پاک و پاکیزہ قرار دیا گیا ہے اور حیض و نفاس جیسی نجاسات سے پاکیزہ ثابت کیا گیا ہے۔

گوکہ یہ مقالہ نما کتاب ہے مگر کسی کتاب سے کم بھی نہیں اسے اپنے مطالعہ کا حصہ ضرور بالضرور قرار دیں۔

کاش معاصر محققین میں سے کوئی فاضل مؤلف کی اس کاوش  کو مزید بہتر طریقے سے اور تفصیل کے ساتھ پیش کرنے کی کوشش کرتا۔