Drawer trigger

جلاء العیون ج۲

جلاء العیون ج۲

جلاء العیون ج۲

اشاعت کا سال :

2001

مقام اشاعت :

لکھنؤ ہندوستان

جلدوں کی تعداد :

2

(5 پسندیدگی)

QRCode

(5 پسندیدگی)

جلاء العیون ج۲

دنیا میں مقدس ترین خدمت یہ ہے کہ بنی آدم کے اخلاق کی اصلاح کی جائے اورانسانی اقدارکی بلندی کابہترین راستہ یہ ہے کہ کسی انسان کو یا اس کے حالات کو انسانوں کے سامنے پیش کردیاجائے جو اخلاقی اعتبارسے کامل ہو،اسی لئے انسانی معاشرے میں تاریخ کواہمیت کی نگاہ سے دیکھاگیاہے اورہمارے علماء کرام نے تاریخ کومحفوظ رکھنے کے لئے متعددکتابیں لکھی ہیں ،انہیں تاریخی کتب میں سے مرحوم ملامحمدباقرمجلسی کی کتاب جلاء العیون ہے ،جس میں انبیاء کرام کے ساتھ ساتھ آئمہ معصومین کی سیرت وتاریخ کاتذکرہ کیاگیاہے۔

                 

دیگر جلدیں