Drawer trigger

حضرت نرجس خاتونؑ

حضرت نرجس خاتونؑ

حضرت نرجس خاتونؑ

اشاعت کا سال :

1956

مقام اشاعت :

لکھنؤ ہندوستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

حضرت نرجس خاتونؑ

یہ مختصر رسالہ جناب نرجس خاتون علیہا السلام کے حالات کا ایک خاکہ ہے۔ جناب نرجس خاتون علیہا السلام کی جلالت شان و عظمت قدر کے لیے اتنا ہی کہدینا کافی ہے کہ خداوند عالم نے اپنی آخری حجت کے لیے انھیں کی گود منتخب فرمائی اور یہی اس نور الٰہی کی امانت دار قرار پائیں جس کے فیض سے دنیا عدل و انصاف سے اس طرح بھر جائے گی جس طرح وہ آج کل ظلم و جور سے لبریز ہوتی جارہی ہے۔