Drawer trigger

دید و دریافت

دید و دریافت

دید و دریافت

اشاعت کا سال :

2008

مقام اشاعت :

بہار ہندوستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

دید و دریافت

اس مجموعہ میں رنگا رنگ و متنوّع مضامین ہیں اس طرح یہ تحقیق، تاریخ، مناظرہ، ادب اور انشاء، طنز، کربلائیات، شخصیات، تأثرات، تقریظ وغیرہ کا حسین و خوشبودار گلدستہ بن گیا ہے، جس کا ہر پھول ہر کلی اپنی جگہ پر انفرادیت و معیاری حیثیت کا حامل دل کو لبھانے والی اور لائق استفادہ ہے، آج بھی اس کی تازگی، کشش اور رعنائی ویسی ہے جیسی کل تھی اس لیے جن خوش نصٰبوں نے ان شہپاروں کو جدا جدا پہلے کبھی پڑھا ہوگا انھیں اب قند مکرّر کی لذت حاصل ہوگی۔