Drawer trigger

زندگی کا ایک عظیم سرمایہ

زندگی کا ایک عظیم سرمایہ

زندگی کا ایک عظیم سرمایہ

ایڈیشن نمبر :

1

اشاعت کا سال :

2014

مقام اشاعت :

مشھد ایران

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

زندگی کا ایک عظیم سرمایہ

زندگی سے فائدہ حاصل کرنے کی پہلی شرط یہ ہے کہ اس کو ایک سرمایہ جانیں تبھی اس سرمایہ کو کام میں لاتے ہوئے اس میں اضافہ بھی کرسکتے ہیں اور اس کے منافع سے بہرہ مند بھی ہوسکتے ہیں، نہج البلاغہ میں امام علی علیہ السلام کے حکمت آمیز نصائح عملی میدان میں غنی ترین اور راہ گشا ترین عملی دروس ہیں اس کتاب میں امیر بیان کے انھی فرمودات کو بیان کیا گیا ہے جو زندگی سے متعلق ہیں۔

کتاب کا ترجمہ فارسی زدہ اور بعض مواقع پر مشینی اور گوگلی ترجمہ سا لگتا ہے، افسوس ہے کہ آستان قدس رضوی سے شائع ہونے والے بعض تراجم کی یہ حالت ہے۔۔۔۔۔ جب کہ بعض تراجم بہت اچھے بھی ہیں۔