Drawer trigger

سیپارۂ رحمان:معارف سُوَرِ قرآن(قرآن مجید کے تیس پاروں کا اجمالی جائزہ)

سیپارۂ رحمان:معارف سُوَرِ قرآن(قرآن مجید کے تیس پاروں کا اجمالی جائزہ)

سیپارۂ رحمان:معارف سُوَرِ قرآن(قرآن مجید کے تیس پاروں کا اجمالی جائزہ)

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

سیپارۂ رحمان:معارف سُوَرِ قرآن(قرآن مجید کے تیس پاروں کا اجمالی جائزہ)

پیش نظر کتاب قرآن مجید کے اجزاء کی بنیاد پر قرآن مجید کے سوروں میں ذکر معارف کا جائزہ لیتی ہے، یہ کتاب خاص طور پر ان افراد کے لیے بہت اہم ہے جو ماہ مبارک رمضان میں قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہیں اور اور چاہتے ہیں کہ ہر پارے یا سورے کے مطلب و مفہوم کو بھی سمجھیں یا سمجھائیں۔

اس کتاب کی اہم خصوصیات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ مطالب کا خلاصہ بھی پیش کیا گیا ہے اور نتائج بھی بیان کردیئے گئے ہیں، ضرور مطالعہ فرمائیں۔