شیعیان علیؑ اور ان کی شان
شیعیان علیؑ اور ان کی شان
Author :
Publish location :
لاہور پاکستان
(0 پسندیدگی)
(0 پسندیدگی)
شیعیان علیؑ اور ان کی شان
پیش نظر رسالے میں شیعیان علیؑ کی قرآن و سنت سے فضیلت اور ان کے جنتی ہونے کو ثابت کیا گیا ہے،قومِ شیعہ ایک شریف اور غیور قوم ہے اور اللہ کی رحمت سے اور مولا علیؑ کی نظر کرم سے باعزت زندہ ہے اور تا قیامت زندہ اور تابندہ رہے گی، چودہ سو برس کی تاریخ گواہ ہے کہ جس کسی نے بھی شیعیان علیؑ کو مٹانے یا ستانے کی کوشش کی ہے وہ خود حرف غلط کی طرح صفحۂ ہستی سے مٹ گیا ہے، بنی امیہ اور بنو عباس، مغلیہ اور ترکیہ کی حکومتوں کی بربادی اس چیز کا ٹھوس ثبوت ہیں۔
پیش نظر کتاب میں شیعوں سے متعلق ان تمام اطراف و جوانب کا جائزہ لیا گیا ہے جن پر اکثر و بیشتر مخالفین انگشت اعتراض دراز کرتے ہیں۔