Drawer trigger

مولا علیؑ کی شان میں ایک ہزار احادیث

مولا علیؑ کی شان میں ایک ہزار احادیث

مولا علیؑ کی شان میں ایک ہزار احادیث

ایڈیشن نمبر :

2

اشاعت کا سال :

2010

مقام اشاعت :

کراچی پاکستان

(4 پسندیدگی)

QRCode

(4 پسندیدگی)

مولا علیؑ کی شان میں ایک ہزار احادیث

پیش نظر کتاب میں امیرالمؤمنینؑ کے فضائل و مناقب کو ذکر کیا گیا ہے، کتاب کے مؤلف  علی رضا صابری یزدی ہیں جسکا ترجمہ آپ کے پیش نظر ہے۔جیسا کہ کتاب کے نام سے ہی واضح ہے کہ کتاب کا موضوع اور عنوان مناقبِ و فضائل امیرالمؤمنینؑ ہے اس خصوصیت کے ساتھ کہ اس ضمن میں ایک ہزار احادیث کے ضمن میں فضائل و مناقب امیرالمؤمنینؑ بیان ہوئے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ پیش نظر کتاب میں موجود یہ ہزار احادیث پانچ حصوں اور اٹھارہ فصول اور 201 عناوین پر مشتمل ہونے کے ساتھ شیعہ اور اہل سنت کی کتب سے لیے گئے 206 مآخذ و منابع سے مرتب ہوئی ہے۔