نماز میں ہاتھ کھلے رکھنے اور وضو میں پاوں پر مسح کرنے کا ثبوت
نماز میں ہاتھ کھلے رکھنے اور وضو میں پاوں پر مسح کرنے کا ثبوت
Author :
Publish location :
پاکستان
(0 پسندیدگی)
(0 پسندیدگی)
نماز میں ہاتھ کھلے رکھنے اور وضو میں پاوں پر مسح کرنے کا ثبوت
قرآن اور احادیث میں نماز کی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔اس کی فضیلت کے حوالے سے آیات ور روایات بہت زیادہ ہیں لیکن اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ نماز کیسے پڑہی جائے ۔ نمازہاتھ کھول کر پڑہی جائے یا باندھ کر پڑہی جائے اگر ہاتھ باندھ کر پڑہی جائے تو ہاتھ کہا باندھنے چاہیے اور کیسے باندھنے چاہیں ۔ یہ کتاب اسی تناظر میں لکھی گئی ہے ۔ اس کتاب میں اہل سنت کی معتبر کتابوں سے ثابت کیا گیا ہے کہ نماز ہاتھ کھول کر پڑہنی چاہیے اورحضورص اور ان کے صحابہ کی بھی ایک بڑی تعدا د بھی ایسے ہی نماز پڑہتی رہی ہے۔