Drawer trigger

غریب ربذہ،ابوذر غفاری

غریب ربذہ،ابوذر غفاری

غریب ربذہ،ابوذر غفاری

ایڈیشن نمبر :

2

اشاعت کا سال :

2003

مقام اشاعت :

لاہور پاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

غریب ربذہ،ابوذر غفاری

پیش نظر کتاب جناب ابوذر غفّاریؓ کی حیات و آپ کی زندگی کے تمام تر گوشوں کو اجاگر کرتی ہے جس سے آپ اپنی زندگی میں روبرو ہوئے، یہ کتاب اپنے موضوع پر ایک اچھوتی اور بہت ہی باریک بینی سے اس دور کا مطالعہ پیش کرتی ہے جب اسلام اپنے ابتدائی دور کو بڑے ہی پر پیچ راستوں سے گزار رہا تھا اس کتاب کا مطالعہ تاریخ اسلام کے صحیح نشیب و فراز سے روبرو کراتی ہے اس کا مطالعہ ضرور فرمائیں۔