Drawer trigger

کربلا شناسی

کربلا شناسی

کربلا شناسی

ایڈیشن نمبر :

3

اشاعت کا سال :

1993

مقام اشاعت :

کراچی پاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

کربلا شناسی

زیر نظر مجموعہ سید سعید اختر رضوی گوپالپوری کے ان مقالات پر مشتمل ہے جو واقعۂ کربلا کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہیں۔ مقالات کو اس طرح ترتیب دیا گیا ہے کہ کتاب میں گونہ تسلسل پیدا ہوگیا ہے۔

امید ہے کہ ان کے مطالعہ سے واقعۂ کربلا کے مختلف تاریخی، مذہبی اور فلسفیانہ پہلوؤں پر روشنی پڑے گی اور قاری قربان گاہ حق و صداقت کی اس عظیم ترین قربانی کے حقائق و معارف اور اسرار و رموز سے کسی حد تک روشناس ہوجائے گا۔