امامت پر ایک مدلل بحث

شہید علامہ سید محمد باقر الصدر امت مسلمہ کیلئے امامت کی اہمیت اور اس کے عظیم کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے فرماتے ہیں: امامت کے ذریعے دو قسم کے استناد ،ریاست و مرجعیت یا سربراہی مراد ہوتے ہیں۔ اول فکری استناد ، دوم سیاسی و اجتماعی معاملات میں مطلوب استناد، اور یہ دونوں استناد و اعتبار ِ رسول اللہۖ کی ذاتِ اقدس میں موجود ہیں ۔پھر حالات کے پیش نظر یہ بھی ضروری تھا کہ رسول اللہۖ اس استناد یا مرجعیت کو آگے بھی جاری رکھیں تاکہ تناد ،ریاست %Dlamic-sources.com/wp-admin/posmD8