الاعجاز فی علوم القرآن

الاعجاز فی علوم القرآن

الاعجاز فی علوم القرآن

Publication year :

1997

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

الاعجاز فی علوم القرآن

زیر نظر کتاب قرآنی علوم سے مربوط ہے اس کتاب میں علوم قرآن سے متعلق متعدد ابتدائی علوم کا تعارف پیش کیا گیا ہے، یہ کتاب اپنے دامن میں ان تمام ابتدائی سوالات کو سمیٹے ہوئے ہے جو ایک مبتدی شائق قرآن کو پیش آتے ہیں اور وہ اسکے جوابات کے لیے سرگرداں رہتا ہے جیسے قرآن کیا ہے، قرآن کی وجہ تسمیہ، قرآن پڑھنے کی فضیلت،قرآن کا کتابی شکل میں جمع ہونا، قرآن کو پاروں سوروں اور آیتوں میں تقسیم کرنا،اہل بیت کی شان میں نازل ہونے والی آیات،فہم القرآن اور اقوال معصومین علیہم السلام، قرآن اور تحریف، قرآن کے بارے میں شیعہ موقف، علم تجوید، قرآن کی کتابت میں زائد حروف، سبعہ قرأت، سات مشہور قاری حضرات کے حالات زندگی،ناسخ و منسوخ آیات، ناسخ و منسوخ آیات کی فہرست، حروف مقطعات، آیة الکرسی کے معنیٰ،مضامین قرآن،شیعہ مفسرین، قرآن سے متعلق چند مسائل شرعیہ۔