دیوان سلام موسوم بہ سِرِّ غم
دیوان سلام موسوم بہ سِرِّ غم
Author :
Publisher :
Publication year :
1883
Publish location :
علی گڑھ ہندوستان
(1 پسندیدگی)
(1 پسندیدگی)
دیوان سلام موسوم بہ سِرِّ غم
پیش نظر کتاب "دیوان سلام موسوم بہ سِرِّ غم 1300 ہجری" ہے جس میں اس زمانے کے بہت ہی عمدہ سلام کو جمع کیا گیا ہے۔
جیسا کہ واضح ہے دیوان کہتے ہی ان اشعار کے مجموعے کو ہیں جس میں حروف تہجی کے اعتبار سے سارے ہی حروف پر مشتمل اشعار ہوں اس لیے اس کتاب میں بھی جو سلام موجود ہیں وہ ردیف کے اعتبار سے حروف تہجی پر مشتمل ہیں۔