فروع دین، میں نے سنّی مذہب کیوں چھوڑا؟ مع مذہب سُنّیہ پر ہزار سوال
فروع دین، میں نے سنّی مذہب کیوں چھوڑا؟ مع مذہب سُنّیہ پر ہزار سوال
(0 پسندیدگی)
(0 پسندیدگی)
فروع دین، میں نے سنّی مذہب کیوں چھوڑا؟ مع مذہب سُنّیہ پر ہزار سوال
کتابِ ہذا شیعی نقطۂ نگاہ سے مرتب کی گئی ہے، جو افراد اپنے عقائد پر تنقید پسند نہیں کرتے وہ اس کا مطالعہ نہ کریں۔
البتہ ایسے حضرات جو صحت مندانہ مباحث میں دلچسپی رکھتے ہیں اور اِفہام و تفہیم میں غیر جانبدارانہ رویّہ کے حامل ہیں وہ تحقیقِ حق و باطل کی خاطر مندرجہ معروضات پر ضرور غور فرمائیں امید ہے کہ ان کے طبع سلیم پر یہ کتاب بار نہ ہوگی اور ان شاء اللہ راہ نجات کا سنگِ میل ثابت ہوگی۔
جو غیر شیعہ حضرات اپنے مذہب کو حق سمجھتے ہیں ان کے لیے موقع فراہم ہے کہ وکالتِ صفائی پیش کرکے اپنا دینی فریضہ پورا کریں۔