مصباح الطالبین ترجمہ منہاج العابدین
مصباح الطالبین ترجمہ منہاج العابدین
Author :
Interpreter :
Publisher :
Publication year :
2017
Publish location :
بہار ہندوستان
(3 پسندیدگی)
(3 پسندیدگی)
مصباح الطالبین ترجمہ منہاج العابدین
علم تصوف کے مطالب پر مشتمل یہ محمد غزالی کی ایک معرکۃ الآء تصنیف ہے جسے مختلف مدارس میں نصاب تعلیم میں شامل کیا گیا ہے۔ زیر نظر کتاب میں مترجم موصوف نے طلبا کی ضرورت و آسانی کے پیش نظر عربی عبارت کی تسہیل کے ساتھ ہی ساتھ عربی گرامر کی تقطیع بھی کردی ہے تاکہ عبارت طلباء پر واضح ہوجائے۔