گفتار دلنشین(چہاردہ معصوم علیہم السلام)

گفتار دلنشین(چہاردہ معصوم علیہم السلام)

گفتار دلنشین(چہاردہ معصوم علیہم السلام)

Publish number :

1

Publish location :

قم ایران

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

گفتار دلنشین(چہاردہ معصوم علیہم السلام)

یہ کتاب "گفتار دلنشین(چہاردہ معصوم علیہم السلام)" مشتمل بر اقوال معصومین سلام اللہ علیہم اجمعین ہے۔ سازمان تبلیغات اسلامی نے چودہ معصومینؑ کے اقوال کو جمع کرکے فارسی اور ترکی زبان میں اس کا ترجمہ شائع کرایا ہے، اس کتاب میں ہر ایک معصومؑ کی چالیس چالیس حدیثوں کو اکٹھا کیا گیا ہے اس طرح مجموعی طور سے ۵۶۰ حدیثوں کا ترجمہ کیا گیا ہے اور اب یہ اردو ترجمے کے ساتھ آپ کے سامنے ہے۔