islamic sources logo
Drawer trigger

سید جواد نقوی

سید جواد نقوی
Born:
سنہ 1952ء
Death:
باحیات ہیں

سید جواد نقوی

سید جواد نقوی پاکستانی شیعہ عالم دین ہیں۔ وہ ۱۹۵۲ء میں ضلع ہری پور خیبر پختونخوا، پاکستان کے ایک گاؤں ٹھپرہ سیداں میں پیدا ہوئے۔

سید جواد نقوی نے حوزہ علمیہ قم ایران میں علوم دینہ کو حاصل کرنے کے بعد پاکستان پلٹ گئے اور وہ اپنے وطن میں خدمت خلق انجام دے رہے ہیں ۔

سید جواد نقوی ایک ماہنامہ رسالے، مشربِ ناب، کے بانی ہیں۔ وہ ایرانی انقلاب کے سخت حامی ہیں۔ وہ مندرجہ ذیل اداروں کے موسس ہیں:

1 ۔ مسجد بیت العتیق( 4 ہزار مربع میٹر اور 40 ہزار سے زیادہ افراد کی گنجائش پر برصغیر کی سب سے بڑی شیعہ مسجد ۔)

2 ۔ حوزہ علمیہ العروة الوثقی(پاکستان میں اہل تشیع کا مدرسہ جس میں دو ہزار کے لگ بھگ طلبہ تعلیم حاصل کر سکتے ہیں اور اس وقت 1300 طلبہ مذہبی تعلیمات سے روشناس ہو رہے ہیں۔)

3۔ حوزہ علمیہ ام الکتاب(اس مدرسے میں ایک ہزار تک طالبات زیر تعلیم ہیں۔)

4۔ جامعہ جعفریہ گوجرانوالہ

5۔ جامعہ حجت، علی پور

6۔ جامعہ علمیہ امام صادق، خوشاب

7۔ جامعہ بحرالعلوم

8۔ جامعہ امام علی نقی

9۔ جامعہ حجتیہ، گلگت

10۔ کتاب المبین کتابخانہ

11۔ فاصلاتی تعلیم کا مدرسہ جامعہ الدین القیم

12۔ صراط پرائیویٹ سکول سسٹم

13۔ تحریک تحفظ تشیع پاکستان

14۔ ماہانہ مجلہ مشرب ناب

15۔ ششماہی مجلہ العروة الوثقی

16۔ مجلہ صبح صادق

17۔ بعثت ٹی وی چینل

18۔ 17 ربیع الاول کو سالانہ وحدت کانفرنس

19۔ 12 ربیع الاول کو وحدت ریلی

20۔ مفازة الحیاة ہسپتال

21۔ متاب پںلیکیشنز

22۔ المصطفی اسکاؤٹس

سید جواد نقوی صاحب کے ابھی تک کے علمی کتابی آثار

◼️حماسہ حسینی

◼️مقصد امام حسین

◼️فلسفہ عزاداری

◼️فلسفہ تحریک کربلا

◼️حسین چراغ ہدایت

◼️پیغام عاشورہ

◼️حرارت القلوب

◼️کرامت و شرف حسینی

◼️عہد الہی و میثاق ربوبی

◼️عاشورہ از نظر خمینی

◼️حالت امت بعد از پیغمبر

◼️کربلا کی عبرتیں

◼️کردار زینبی

◼️لوگ دنیا کے بندے

◼️وحدت پیغام کربلا

◼️ہم حسین و غم حسین

◼️اسلامی بیداری و پیغام عاشورہ

◼️عقیدت و حقیقت عزاداری

◼️ مفہوم لبیک یا حسین

◼️غم حسین

◼️کربلا عقیدت سے حقیقت تک

◼️کربلا منشور دفاع حق

◼️کربلا حقیقی و کربلا خیالی

◼️کل یوم عاشورا کل ارض کربلا

◼️مجلس عزا اہمیت و مقصد

◼️عزاداری عالمی تحریک بیداری

◼️کربلا قرآن کی تفسیر

◼️عزاداری عشق حسینی

◼ تحریک امام حسین از مدینہ تا کربلا

◼️سیاست کوفی و امامت حسینی

◼️امت کی تاریخی موت

◼️فلسفہ قیام امام حسین

◼️مکتب عاشورہ کی نگاہ میں نفرت آنگیز نظریے و راستے

◼️رسوماتی حسینیت و مکتبی حسینیت

◼اسرار شب عاشور

◼️اقتدار پرستی در مقابل اقدار پرستی

◼️یزید کی بیعت کا انکار

◼️کربلا کے قرآنی اصول

◼️تفسیر زیارت عاشورہ

◼️قیام امام حسین کا مکی مرحلہ(1,2,3,4)

◼️امر بالمعروف نظام اصلاح امت

◼️کربلا میں خواص کا کردار

◼️قافلہ حجاز میں اک حسین بھی نہیں

◼️عاشورہ با عنوان مکتب

◼️کربلا حق و باطل میں جدائی کا راستہ

◼️امت کی امامت فراموشی اور کربلا میں احیا امامت

◼️حامیان دین و حاملان دین

◼️اہل بصرہ کے نام خط

◼️اہل کوفہ کے نام خط

◼️شعار حسینی

◼️کربلا آگاہانہ و اختیاری رستہ

◼️دشمن شناسی از نظر قرآن و عاشورہ

◼️عاشورہ نہضت قیام و بیداری

◼️کربلا اتمام حجت

◼️کوفہ اور کوفی

◼️کربلا ہر دور کی مشکل کا حل

◼دنیا پرستی اور اس کے نتائج

◼️سر کربلا از نظر علامہ اقبال

◼️خواص کا کردار قیام امام حسین کا مکی مرحلہ

◼️خوشنودی خلق معصیت خالق

◼️خصائص حسینی

◼️قیام امام حسین میں بنی ہاشم کا کردار