حسینؑ وارث انبیاء

حسینؑ وارث انبیاء

حسینؑ وارث انبیاء

Publication year :

2008

Publish location :

اسلام آباد پاکستان

(1 پسندیدگی)

QRCode

(1 پسندیدگی)

حسینؑ وارث انبیاء

زیر نظر کتاب حماسۂ کربلا سے متعلق سلسلۂ مباحث کا دوسرا مجموعہ ہے اس کتاب میں مکتبِ عاشورا اور سید الشہداء علیہ السلام کی شخصیت کو ایک منفرد انداز سے پیش کیا گیا ہے۔ مؤلف نے اس کتاب میں "حسینؑ وارثِ انبیاء" کے عنوان سے کربلا اور امام حسین علیہ السلام سے متعلق ایک نیا باب کھولا ہے، یہ ابحاث زیارت وارثہ کی تفسیر کے طور پر بیان ہوئی ہیں اس وجہ سے اس کتاب کو زیارت وارثہ کی شرح یا تفسیر بھی کہا جاسکتا ہے۔

مؤلف نے اپنے مخصوص انداز میں احسن طریقے سے تشنگان اسلامِ ناب کو کربلا سے روشناس کرایا ہے، اس کے مطالب علمی و تحقیقی ہونے کے ساتھ ساتھ آسان اور رواں ہیں لہٰذا یہ خاص و عام کے لیے قابل فہم ہے۔

کتاب حاضر محرم الحرام ۱۴۲۲ہجری قمری میں پڑھی گئی مجالس کا تحریری مجموعہ ہے۔