آداب فہم قرآن ج۱

آداب فہم قرآن ج۱

آداب فہم قرآن ج۱

Publish number :

1

Publication year :

2012

Publish location :

لاہور پاکستان

Number of volumes :

2

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

آداب فہم قرآن ج۱

نگاہیں تو کلامِ الٰہی کے نورانی الفاظ کی زیارت سے منور ہیں سماعتیں خوش الحان قاریوں کی آواز سے لطف اندوز، زبانیں تلاوت کلام وحی سے معطر حافظے آیات قرآن سے مملو اور محفلیں ذکر کتاب خدا سے مزین جبکہ دل نور کلام الٰہی سے خالی ہیں کیونکہ جب قرآن مجید کو سمجھنے کا مرحلہ آتا ہے تو وہ لطف و سرور جو دلوں میں حاصل ہونا چاہیئے محسوس نہیں ہوتا جبکہ آیات الٰہی دلوں کے لیے اتری ہیں، اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ سمجھنے کے بھی آداب ہیں جنہیں نظر انداز کردیا جاتا ہے جبکہ آداب فہم قرآن کلام کو سمجھنے کے لیے دلوں کو کہیں زیادہ آمادہ تر کردیتے ہیں بہ نسبت پڑھنے اور لکھنے کے آداب کے۔

اس لحاظ سے یہ کتاب قرآن فہمی کے لیے ایک مدخل کے طور پر قاری کے سامنے ہے لہٰذا اس کا مطالعہ ضرور فرمائیں اور اپنے قرآن فہمی کے طریقے کو ایک نیا زاویہ بخشیں۔