Drawer trigger

بہارِ انقلاب(انقلاب مہدیؑ آخرالزمان کے بعد کے حالات)

بہارِ انقلاب(انقلاب مہدیؑ آخرالزمان کے بعد کے حالات)

بہارِ انقلاب(انقلاب مہدیؑ آخرالزمان کے بعد کے حالات)

ایڈیشن نمبر :

1

اشاعت کا سال :

1401

مقام اشاعت :

لاہور پاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

بہارِ انقلاب(انقلاب مہدیؑ آخرالزمان کے بعد کے حالات)

بہار انقلاب بارہویں امامؑ کے دورِ حکومت کی ایک مدھم سی تصویر ہے، اسے ایک خاکہ سمجھ لیں یا جائزہ جدید ترقی یافتہ دور کے مادّہ پرست انسان اور اسلام پسند انسان دونوں سوچ و فکر میں غلطاں ہیں کہ وہ زمانہ وہ دور کیسا ہوگا؟ نظامِ حکومت کیسا ہوگا؟ اقتصادیات کا نظام کیا ہوگا؟ معاشی اور سماجی ترقی اتنی کیسے ہوجائے گی؟ کس طرح سے وہ زمانہ عدل و انصاف سے بھرجائے گا؟ وہ معاشرہ کن اصول و ضوابط پر کاربند ہوگا؟ انھیں سب سوالوں کا جائزہ لیتے ہوئے یہ کتاب ان کا جواب فراہم کرتی ہے۔