Drawer trigger

وجود حجت

وجود حجت

وجود حجت

اشاعت کا سال :

1351

مقام اشاعت :

لکھنؤ ہندوستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

وجود حجت

رسول خدا(ص) کی فریقین سے مروی اس روایت کے مطابق کہ جو شخص اس دنیا میں اپنے زمانے کے امام کو پہچانے بغیر مر جائے اس کی موت جاھلیت کی موت ہے، اگر چہ امام زمانہ(ع) کی تفصیلی معرفت تو میسر نہیں ہے لیکن اجمالی معرفت کو بیان کیا گیا ہے۔ ہر زمانے میں امامِ معصوم کی ضرورت، عقلی ونقلی دلائل کے ذریعہ بحث ِ امامت میں ثابت ہو چکی ھے۔۔امام زمانہ(عج) کے وجود کو کئی دلایل کے ذریعہ ثابت کیا جا سکتا ہے ان میں سے کچھ عقلی میں اور کچھی قران وحدیث سے۔شیعہ سنی احادیث کی معتبر کتابوں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ نے فرمایا :"میرے بارہ جانشین اور خلیفہ ہوں گے اور وہ سب کے سب قریش اور بنی ہاشم میں سے ہوں گے اور جب تک ان بارہ میں سے ایک اس دنیا میں موجود ہوں ، تو یہ دین اسلام اور مسلمان عزیز اور سرافراز رہیں گے" ۔بعض اہل سنت اور تمام شیعہ معتبر کتابوں میں ان بارہ افراد کانام ، کنیت اور شکل و شمایل کے ساتھ تعارف ہوا ہے۔ اجمالی طور پر خلاصہ یہ ھے کہ نبوت ورسالت کا دروازہ پیغمبر خاتم(ص) کے بعدھمیشہ ھمیشہ کے لئے بند ہو چکا ھے۔ لیکن قرآن کو سمجھنے کے لئے، جو آ نحضرت(ص) پر نازل ہوا ھے اور ھمیشہ کے لئے انسان کی تعلیم وتربیت کا دستور العمل ھے، معلم ومربی کی ضرورت ھے۔ وہ قرآن، جس کے قوانین مدنی البطع انسان کے حقوق کے ضامن تو ھیں لیکن ایک مفسراور ان قوانین کو عملی جامہ پھنانے والے کے محتاج ہیں۔

سید العلماء کے رشحات قلم کا ایک اور شاہکار امام زمانہ علیہ السلام کے وجود مبارک پر دلائل و براہین کی شکل و صورت میں آپ کے سامنے ہے۔