Drawer trigger

صدیق اکبر اور فاروق اعظم

صدیق اکبر اور فاروق اعظم

صدیق اکبر اور فاروق اعظم

مقام اشاعت :

کراچی پاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

صدیق اکبر اور فاروق اعظم

پیش نظر کتاب میں صدیق اکبر اور فاروق اعظم کے القابات کے سلسلے میں علمی بحث کی گئی ہے اور واضح کیا گیا ہے کہ یہ القاب امیرالمؤمنین علی ابن ابی طالب کے ہیں جنہیں خود رسول اکرمﷺ نے عطا فرمایا ہے اور امام علی علیہ السلام کے علاوہ کسی کو حق نہیں پہنچتا کہ وہ ان القابات کو اپنے لیے تصور کرے، یہ ایک بہت دلچسپ کتاب ہے لازمی پڑھیں۔