Drawer trigger

ماہ رمضان

ماہ رمضان

رَمَضان یا رَمَضان المُبارَک قمری سال کا نواں مہینہ ہے جس میں مسلمانوں پر روزہ رکھنا واجب ہے۔ بعض آیات کے مطابق قرآن کریم اسی مہینے میں نازل ہوا ہے۔ شب قدر بھی اسی مہینے میں ہے۔ شیعوں کے پہلے امام حضرت علی علیہ السلام اسی مہینے کی اکیس تاریخ کو شہادت کے مقام پر فائز ہوئے۔ اس مہینے کی اہم ترین عبادت‌ میں روزہ رکھنا، قرآن مجید کی تلاوت، شب قدر میں شب بیداری کرنا، دعا و استغفار، مؤمنین کو افطاری دینا اور فقیروں اور حاجتمندں کی مدد کرنا شامل ہے۔ مسلمان اس مہینے کو عبادت کا مہینہ قرار دیتے ہوئے اس کے لئے نہایت احترام اور قدر و منزلت کے قائل ہیں۔ مؤمنین رجب و شعبان کے مہینوں میں روزہ رکھنے اور دیگر عبادتوں کے ذریعے اس مہینے میں داخل ہونے کیلئے پیشگی تیاری کرتے ہیں تاکہ اس مہینے کی برکتوں سے زیادہ سے زیادہ بہرہ مند ہو سکیں۔

Posts


میڈیا


  • آزاد اور جوانمرد
  • آسمانی عید
  • اپنی زینت کو ظاہر نہ کریں
  • اپنے والد کے وارث
  • استغفار
  • اسلام
  • اسناد حدیث امامؑ دماغی مریضوں کی شفایابی کا سبب
  • اعمال
  • الله کا بندوں پر فخر
  • الله کا سلام حضرت خدیجه کی نام
  • الله کی بہترین مخلوق
  • اللہ اور اس کے رسول پر سب سے پہلے ایمان لانے والی خاتون
  • اللہ کو ناراض کرنا
  • اللہ کی عید
  • امام حسینؑ باعث فخر
  • امام حسینؑ کی قربانی
  • امام حسینؑ کی محبت
  • امام رضاؑ ابوالفوز محمد امین بغدادی کی نگاہ میں
  • امام رضاؑکی زیارت کا ثوابُ
  • امام صادق  علیہ السلام کی فضیلت