آئینہ

آئینہ

آئینہ

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

آئینہ

اس کتابچے میں معصومین علیہم السلامکےفرامین کی روشنی اپنے آپ کو پہچھآننے کی کوشش کی گئی ہےکہ کہیں یہ اخلاقی رذائل ہمارے اپنےاندرتونہیںپائے جاتے۔ کیونکہ شیطان ہمارے نفس کے آئئنے میں ہمیں اچھی تصویرہی دیکھاتاہےاوردھوکا نہیں دیتاہے۔اورہماپنی کم علمی اورجہالت کی بناپراس بات پریقین کرلیتےہیںاورخودکواپنے تئیں اچھا سمجھنے لگتے ہیں اورپھر اپنی اصلاح سے غافل ہوجاتے ہیں۔اس کتاب میں بیماریوں کی علامت ہی بیان نہیں کی گئی ہیں بلکہ ان بیماریوں کے علاج کی طرف بھی اشارہ کیا گیا ہے۔