آٹھواں آفتاب درخشاں حضرت امام علی رضا (ع) کی زندگی و سیرت

آٹھواں آفتاب درخشاں حضرت امام علی رضا (ع) کی زندگی و سیرت

آٹھواں آفتاب درخشاں حضرت امام علی رضا (ع) کی زندگی و سیرت

Publish number :

1

Publication year :

2015

Publish location :

مشھد ایران

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

آٹھواں آفتاب درخشاں حضرت امام علی رضا (ع) کی زندگی و سیرت

اہل بیت(ع) کے چاہنے والوں بالخصوص شیعوں اور زائرین کو امام علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام کی شخصیت اور تعلیمات کے مختلف پہلوؤں سے روشناس کرانا اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے اہم مقاصد میں سے ایک ہے۔ امام علیہ السلام کی زیارت کے علاوہ امام رؤف کے ارشادات و فرامین پر غور کریں اور زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کریں۔ یہ کتاب اسی مقصد کے ساتھ تیار کی گئی ہے کہ مستند تاریخی متون اور ماخذ پر ایک نظر ڈالی جائے اور اسے روانی اور فصیح نثر کے ساتھ آج کے سامعین و قارئین کے لیے مفید بنایا جائے۔

اس کتاب میں امام رضا(ع) کی زندگی اور سیرت طیبہ کا تجزیہ معتبر ترین عربی اور فارسی ماخذ کی مدد سے انجام پایا ہے، اس کتاب کو انتہائی خوبصورت انداز میں ترتیب دیا گیا ہے تاکہ اس کتاب سے محققین کے علاوہ امام رضا(ع) کے زائرین بھی مستفید ہو سکیں۔ اس کتاب میں امام رضاؑ کی زندگی کے اخلاقی، سماجی،علمی اور سیاسی پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی ہے اس کے علاوہ امام کے مدینہ سے خراسان تک کے تاریخی سفر اور زبردستی ولی عہد بنانے سے شہادت تک کے واقعات اور مطالب کو بھی بیان کیا گیا ہے ۔