صحیفہ خمس

صحیفہ خمس
Author :
Publisher :
Publish number :
1
Publication year :
2002
Publish location :
پاکستان
(0 پسندیدگی)

(0 پسندیدگی)
صحیفہ خمس
پیش نظر کتاب ایک بہت ہی عمدہ اور اپنے موضوع پر ایک مدلل و مفصل کتاب ہے جس میں خمس کے مسئلے کو پیش کرتے ہوئے اس سلسلے میں ائمۂ معصومین علیہم السلام اور علماء و فضلاء و مراجع تقلید کے بیانات پیش کیے گئے ہیں جس کے رو سے خمس دین و شریعت میں واجب ہے اور جو بھی اس کے منکر ہیں وہ ائمہ کے فرامین کے منکر ہیں اور حق سادات کے غاصب ہیں۔