معاویہ اور تاریخی حقائق

معاویہ اور تاریخی حقائق

معاویہ اور تاریخی حقائق

Publication year :

1391

Publish location :

کراچی پاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

معاویہ اور تاریخی حقائق

زیر تبصرہ کتاب" حضرت معاویہ  اور تاریخی حقائق " مسلک دیو بند سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے معروف عالم دین محترم  مفتی محمد تقی عثمانی صاحب  کی تصنیف ہے۔جس میں انہوں نے معاویہ کی زندگی اور اس کی حکومت کے حالات کو بیان کرتے ہوئے  معاویہ پر کئے گئے  مخالفین کے اعتراضات کا مدلل اور مسکت جواب دیا ہے۔یہ کتاب تین حصوں پر مشتمل ہے،جس میں سے پہلا حصہ سیدنا امیر معاویہ  پر اعتراضات  کے علمی جائزے ،دوسرا حصہ ترجمان القرآن لاہور کے اعتراضات کے جواب جبکہ تیسرا حصہ سیدنا امیر معاویہ   کی سیرت ومناقب پر مبنی ہے۔

تقی عثمانی نے اس کتاب کے ذریعہ اگرچہ فضائل و مناقب معاویہ کو ضبطِ تحریر میں لانے کی سعئ لاحاصل کی ہے لیکن اس کتاب کے ذریعہ ہی معاویہ کے جرائم اور امت اسلامی پر اس کے ذریعہ کی گئی جفاؤں سے بھی پردہ ہٹا دیا ہے جس کے ضمن میں بس اتنا ہی کہا جاسکتا ہے کہ معاویہ اکابر صحابۂ کرام کا قاتل بھی ہے۔