Drawer trigger

جمال منتظر ترجمۂ منتخب الاثر فی الامام الثانی عشر

جمال منتظر ترجمۂ منتخب الاثر فی الامام الثانی عشر

جمال منتظر ترجمۂ منتخب الاثر فی الامام الثانی عشر

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

جمال منتظر ترجمۂ منتخب الاثر فی الامام الثانی عشر

پیش نظر کتاب مہدویت کے موضوع پر ایک نہایت ہی عمدہ اور بہترین کتاب ہے جسے آپ کو اپنے مطالعے کا حصہ ضرور قرار دینا چاہیئے۔ مُنتَخبُ الاَثَر فی الامام الثّانی عَشَر(عج) بارہویں امام کے موضوع پر لطف‌الله صافی گلپائگانی کی عربی زبان میں ایک روائی کتاب ہے یہ کتاب اس موضوع پر شیعہ اور سنی کتابوں سے احادیث کا انتخاب ہے۔ کتاب دس ابواب میں ترتیب دی گئی ہے اور پہلا حصہ امام مہدی علیہ السلام کے وجود اور امامت کو ثابت کرنے کے لئے وقف ہے۔ بارہویں امام کی زندگی، ان کے نائیبین کی زندگی، عصر غیبت، ظہور اور عالمی حکمرانی سے متعلق احادیث بعد کے ابواب میں شامل ہیں۔ مصنف نے ضروری مقامات پر احادیث کی وضاحت حاشیہ میں کردی ہے۔