اعمال روز عید مباہلہ
اعمال روز عید مباہلہ
0 Vote
126 View
مشہور روایت کے مطابق24 ذی الحجہ عید مباہلہ کا دن ہے اس دن حضرت رسول نے نصارٰی نجران سے مباہلہ کیا تھا واقعہ یوں ہے کہ حضرت رسول نے اپنی عبا اوڑھی ،پھر امیرالمؤمنین -،جناب فاطمہ =اور حضرت حسن و حسین +کو اپنی عبا میںلے لیا ۔تب فرمایا کہ یا اللہ ! ہر نبی کے اہلبیت (ع)ہوتے ہیں اور یہ میرے اہلبیت(ع) ہیں ۔ پس ان سے ہر قسم کی ظاہری و باطنی برائی کو دور رکھ اور ان کو اس طرح پاک رکھ جیسے پاک رکھنے کا حق ہے ،اس وقت جبرائیل امین(ع) آیت تطہیر لے کر نازل ہوئے اس کے بعد حضرت رسول خدا نے ان چار ہستیوں کو اپنے ساتھ لیا اور مباہلہ کے لئے نکلے ،نصاریٰ نجران نے آپ کو اس شان سے آتے دیکھا ،اور علامات عذاب کا مشاہدہ کیا تو مباہلہ سے دست بردار ہو کر مصالحت کر لی اور جزیہ دینے پر آمادہ ہو گئے ۔ آج ہی کے دن امیرالمؤمنین - نے حالت نماز میں سائل کو انگوٹھی عطا فرمائی ۔اور آپ کی شان میں آیہ مبارکہ ’’اِنَّمَاْ وَلَیُّکُمُ اﷲِ...‘‘ نازل فرمائی۔ خلاصہ کلام یہ کہ یوم مباہلہ بڑی عظمت اور اہمیت کا حامل ہے اور اس میں چند ایک اعمال ہیں ۔ ﴿۱﴾غسل ۔ ﴿۲﴾روزہ۔ ﴿۳﴾دورکعت نماز کہ جس کا وقت، ترتیب اور ثواب عید غدیر کی نماز کی مثل ہے ،البتہ اس میں آیۃالکرسی کو ھُمْ فِیْھَا خَالِدُوْنَ تک پڑھے ۔ ﴿۴﴾ دعائے مباہلہ:یہ ماہ رمضان کی دعائے سحر کے مشابہ ہے اور اسکو شیخ و سید دونوں نے نقل فرمایا ہے چونکہ ان دونوں بزرگوں کے نقل کردہ کلمات دعا میں کچھ اختلاف ہے ،لہذا یہاں ہم اسے شیخ کی کتاب مصباح کی روایت کے مطابق تحریر کر رہے ہیں ،شیخ کا کہنا ہے کہ امام جعفر صادق - نے دعائے مباہلہ کی بہت زیادہ فضیلت بیان فرمائی ہے اور وہ دعا یہ ہے : اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ مِنْ بَھائِکَ بِٲَبْھاہُ وَکُلُّ بَھائِکَ بَھِیٌّ، اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ بِبَھائِکَ اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے روشن ترین نور میں سے اور تیرا ہر نور درخشاں ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تیرے کُلِّہِ اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ مِنْ جَلالِکَ بِٲَجَلِّہِ وَکُلُّ جَلالِکَ جَلِیلٌ، تمام نور کے واسطے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے بہت بڑے جلوے میں سے اور تیرا ہر جلوہ بہت بڑا جلوا ہے اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ بِجَلالِکَ کُلِّہِ اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ مِنْ جَمالِکَ بِٲَجْمَلِہِ وَکُلُّ اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے تمام جلوہ کے واسطے اے معبود ! طلب کرتا ہوں تجھ سے تیرے بہترین جمال میں سے جَمالِکَ جَمِیلٌ، اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ بَجَمالِکَ کُلِّہِ ۔ اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَدْعُوکَ کَما ٲَمَرْتَنِی اور تیرا ہر جمال پسندیدہ و بہترین ہے اے معبود ! میں سوال کرتا ہوں تیرے پورے جمال کے واسطے اے معبود! میں پکارتا ہوں تجھے فَاسْتَجِبْ لِی کَما وَعَدْتَنِی ۔ اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَ لُکَ مِنْ عَظَمَتِکَ جیسا کہ تو نے حکم کیا پس میری دعا قبول کر جیسا کہ تو نے وعدہ کیا ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری بڑی بزرگی میں بِٲَعْظَمِھا وَکُلُّ عَظَمَتِکَ عَظِیمَۃٌ، اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ بِعَظَمَتِکَ کُلِّھا ۔ اَللّٰھُمَّ إنِّی سے اور تیری ہر بزرگی ہی بڑی ہے اے معبود ! میں سوال کرتا ہوںتجھ سے تیری پوری بزرگی کے واسطے اے معبود! میں سوال کرتا ٲَسْٲَلُکَ مِنْ نُورِکَ بِٲَنْوَرِہِ وَکُلُّ نُورِکَ نَیِّرٌ، اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَ لُکَ بِنُورِکَ کُلِّہِ ۔ ہوں تجھ سے تیرے روشن نور میں سے اور تیرا ہر نور روشن ہے اے معبود ! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے پوری نور کے واسطے اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ مِنْ رَحْمَتِکَ بِٲَوسَعِھا وَکُلُّ رَحْمَتِکَ واسِعَۃٌ، اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری وسیع تر رحمت میں سے اور تیری ساری رحمت وسیع ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے بِرَحْمَتِکَ کُلِّھا۔ اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَدْعُوکَ کَما ٲَمَرْتَنِی فَاسْتَجِبْ لِی کَما وَعَدْتَنِی ۔ تیری پوری رحمت کے واسطے اے معبود! میں دعا کرتا ہوں تجھ سے جیسے تو نے حکم کیا پس میری دعا قبول کر جیسے کہ تو نے وعدہ کیا ہے اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ مِنْ کَمالِکَ بِٲَکْمَلِہِ وَکُلُّ کَمالِکَ کامِلٌ، اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے کامل ترین کمال میں سے اور تیرا ہر کمال ہی کامل ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے بِکَمالِکَ کُلِّہِ ۔ اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ مِنْ کَلِماتِکَ بِٲَ تَمِّھا وَکُلُّ کَلِماتِکَ تامَّۃٌ، تیرے پورے کمال کے واسطے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے سالم ترین کلمات میں سے اور تیرے سب کلمات ہی سالم تر ہیں اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ بِکَلِماتِکَ کُلِّھا اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ مِنْ ٲَسْمائِکَ اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے پورے کلمات کے واسطے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے بہت بڑے بِٲَکْبَرِھا وَ کُلُّ ٲَسْمائِکَ کَبِیرَۃٌ، اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ بِٲَسْمائِکَ کُلِّھا اَللّٰھُمَّ ناموں میں سے اور تیرے سارے ہی نام بڑے ہیں اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے تمام تر ناموں کے واسطے اے معبود إنِّی ٲَدْعُوکَ کَما ٲَمَرْتَنِی فَاسْتَجِبْ لِی کَما وَعَدْتَنِی ۔ اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ مِنْ میں دعا کرتا ہوں تجھ سے جیسے تو نے حکم کیا پس قبول کر میری دعا جیسے تو نے وعدہ کیا اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے عِزَّتِکَ بِٲَعَزِّھا وَکُلُّ عِزَّتِکَ عَزِیزَۃٌ، اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ بِعِزَّتِکَ کُلِّھا ۔ تیری بہت بڑی عزت میں سے اور تیری ہر عزت بہت بڑی ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری تمام تر عزت کے واسطے اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ مِنْ مَشِیئَتِکَ بِٲَمْضاھَا وَکُلُّ مَشِیئَتِکَ ماضِیَۃٌ، اَللّٰھُمَّ إنِّی اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے ارادے میں سے جو نافذ ہونے والا ہے اور تیرا ہر ارادہ نافذ ہونے والا ہے اے معبود! میں ٲَسْٲَلُکَ بِمَشِیئَتِکَ کُلِّھا۔ اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ بِقُدْرَتِکَ الَّتِی اسْتَطَلْتَ سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے پورے ارادے کے واسطے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری قدر ت کا جس سے تو ہر چیز پر بِھا عَلَی کُلِّ شَیْئٍ وَکُلُّ قُدْرَتِکَ مُسْتَطِیلَۃٌ، اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ بِقُدْرَتِکَ کُلِّھا ۔ قبضہ و غلبہ رکھتا ہے اور تیری ہر قدر ت قابض اور غالب ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری تمام تر قدرت کے واسطے اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَدْعُوکَ کَما ٲَمَرْتَنِی فَاسْتَجِبْ لِی کَما وَعَدْتَنِی ۔ اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ اے معبود! میں دعا کرتا ہوں تجھ سے جیسے تو نے حکم کیا پس قبول کر میری دعا جیسے کہ تو نے وعدہ کیا ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں مِنْ عِلْمِکَ بِٲَ نْفَذِہِ وَکُلُّ عِلْمِکَ نافِذٌ، اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ بِعِلْمِکَ تجھ سے تیرے بہت جاری ہونے والے علم میں سے اور تیرا ہر علم جاری ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے تمام تر علم کُلِّہِ ۔ اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ مِنْ قَوْ لِکَ بِٲَرْضاُہ وَکُلُّ قَوْلِکَ رَضِیٌّ، اَللّٰھُمَّ إنِّی کے واسطے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے بڑے خوش آیند قول میں سے اور تیرا ہر قول خوش آیند ہے اے معبود! میں ٲَسْٲَلُکَ بِقَوْلِکَ کُلِّہِ ۔ اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ مِنْ مَسائِلِکَ بِٲَحَبِّھا وَکُلُّھا إلَیْکَ سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے پورے قول کے واسطے اے معبود! میں طلب کرتا ہوں تجھ سے تیرے محبوب ترین سوالوں میں سے اور حَبِیبَۃٌ، اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ بِمَسائِلِکَ کُلِّھا۔ اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَدْعُوکَ وہ سبھی تیرے نزدیک محبوب ہیں اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے سبھی سوالوں کے واسطے اے معبود! میں دعا کرتا ہوں کَما ٲَمَرْتَنِی فَاسْتَجِبْ لِی کَما وَعَدْتَنِی ۔ اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ مِنْ شَرَفِکَ بِٲَشْرَفِہِ تجھ سے جیسے تو نے حکم کیا پس قبول کر میری دعا جیسے کہ تو نے وعدہ کیا ہے اے معبود طلب کرتا ہوں تجھ سے تیری سب سے بڑی بزرگی وَکُلُّ شَرَفِکَ شَرِیفٌ، اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ بِشَرَفِکَ کُلِّہِ ۔ اَللّٰھُمَّ میں سے اور تیری ہر بزرگی ہی سب سے بڑی ہے اے معبود !میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری ساری بزرگی کے واسطے اے معبود ! إنِّی ٲَسْٲَلُکَ مِنْ سُلْطانِکَ بِٲَدْوَمِہِ وَکُلُّ سُلْطانِکَ دائِمٌ، اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری سب سے دائمی سلطانی میں سے اور تیری ہر سلطانی ہی دائمی ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ بِسُلْطانِکَ کُلِّہِ ۔ اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ مِنْ مُلْکِکَ بِٲَ فْخَرِہِ وَکُلُّ مُلْکِکَ سے تیری تمام تر سلطانی کے واسطے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری سب سے بڑی حکومت میں سے اور تیری تمام تر فاخِرٌ، اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ بِمُلْکِکَ کُلِّہِ ۔ اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَدْعُوکَ کَما ٲَمَرْتَنِی حکومت بڑی ہے اے معبود ! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری ساری حکومت کے واسطے اے معبود! میں دعا کرتا ہوں تجھ سے جیسے تو فَاسْتَجِبْ لِی کَما وَعَدْتَنِی ۔ اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَ لُکَ مِنْ عَلائِکَ بِٲَعْلاہُ وَکُلُّ نے حکم کیا پس قبول کر میری دعا جیسے کہ تو نے وعدہ کیا ہے اے معبود! طلب کرتا ہوں تجھ سے تیری سب سے بڑی بلندی میں سے اور تیری ہر عَلائِکَ عالٍ، اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ بِعَلائِکَ کُلِّہِ ۔ اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ مِنْ بلندی بہت بڑی ہے اے معبود ! سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری تمام تر بلندی کے واسطے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری آیاتِکَ بِٲَعْجَبِھا وَکُلُّ آیاتِکَ عَجِیبَۃٌ، اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ بِآیاتِکَ کُلِّھا سب سے عجیب تر نشانیوں میں سے اور تیری سبھی آیات عجیب ہیں اے اللہ! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری تمام تر آیتوں کے اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ مِنْ مَنِّکَ بِٲَقْدَمِہِ وَکُلُّ مَنِّکَ قَدِیمٌ، اَللّٰھُمَّ إنِّی واسطے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے سب سے قدیم احسان میں سے اور تیرا ہر احسان قدیم ہے اے معبود! میں سوال ٲَسْٲَلُکَ بِمَنِّکَ کُلِّہِ ۔ اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَدْعُوکَ کَما ٲَمَرْتَنِی فَاسْتَجِبْ لِی کَما کرتا ہوں تجھ سے تیرے سارے احسان کے واسطے اے معبود! میں دعا کرتا ہوں تجھ سے جیسے تو نے حکم کیا پس قبول کر میری دعا جیسے وَعَدْتَنِی ۔ اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ بِما ٲَ نْتَ فَیہِ مِنَ الشَّٲنِ وَالْجَبَرُوتِ کہ تو نے وعدہ کیا ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے اس کے واسطے جس میں تیری شان اور تیرا غلبہ ظاہر و عیاں ہے اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ بِکُلِّ شَٲْنٍ وَکُلِّ جَبَرُوتٍ ۔ اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ بِما اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری ہر شان اور تیرے ہر غلبے کے واسطے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے اس نام کے تُجِیبُنِی بِہِ حِینَ ٲَسْٲَلُکَ یَا اﷲُ یَا لاَ إلہَ إلاَّ ٲَنْتَ ٲَسْٲَلُکَ بِبَھائِ لا إلہَ واسطے جس سے تو جواب دیتا ہے جب میں تجھ سے مانگتا ہوں اے اللہ اے وہ کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں میں سوال کرتا ہوں لاالہ الا إلاَّ ٲَنْتَ، یَا لا إلہَ إلاَّ ٲَ نْتَ ٲَسْٲَلُکَ بِجَلالِ لاَ إلہَ إلاَّ ٲَنْتَ، یَا لاَ إلہَ انت کے نور کے واسطے اے وہ کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں میں سوال کرتا ہوں تجھ سے لاالہ الا انت کے جلال کے واسطے اے وہ کہ إلاَّ ٲَ نْتَ ٲَسْٲَلُکَ بِلا إلہَ إلاَّ ٲَنْتَ ۔ اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَدْعُوکَ کَما ٲَمَرْتَنِی تیرے سوا کوئی معبود نہیں میں تجھ سے سوال کرتا ہوں لاالہ الا انت کے واسطے اے معبود میں دعا کرتا ہوں تجھ سے جیسے تو نے حکم کیا فَاسْتَجِبْ لِی کَما وَعَدْتَنِی ۔ اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَ لُکَ مِنْ رِزْقِکَ بِٲَعَمِّہِ پس قبول کر میری دعا جیسے تو نے وعدہ کیا ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے وسیع تر رزق میں سے وَکُلُّ رِزْقِکَ عامٌّ، اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ بِرِزْقِکَ کُلِّہِ ۔ اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ اور تیرا ہر رزق وسیع ہے اے معبود میں سوال کرتا ہوں تیرے تمام رزق کے واسطے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے مِنْ عَطائِکَ بِٲَھْنَاہُ وَکُلُّ عَطائِکَ ھَنِیئٌ، اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ بِعَطائِکَ تیری خوشگوار عطا میں سے اور تیری ہر عطا خوشگوار ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری تمام عطا کے واسطے کُلِّہِ ۔ اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ مِنْ خَیْرِکَ بِٲَعْجَلِہِ وَکُلُّ خَیْرِکَ عاجِلٌ، اَللّٰھُمَّ اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری بھلائی میں سے جلد ملنے والی کااور تیری ہر بھلائی جلد ملنے والی ہے اے معبود! میں سوال إنِّی ٲَسْٲَلُکَ بِخَیْرِکَ کُلِّہِ ۔ اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ مِنْ فَضْلِکَ بِٲَ فْضَلِہِ کرتا ہوں تجھ سے تیری ساری بھلائی کے واسطے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیرے فضل میں سے بہت بڑا فضل کا اور تیرا وَکُلُّ فَضْلِکَ فاضِلٌ، اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ بِفَضْلِکَ کُلِّہِ ۔ اَللّٰھُمَّ إنِّی ہر فضل بہت بڑا ہے اے معبود! میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری سارے فضل کے واسطے اے معبود! میں دعا کرتا ہوں ٲَدْعُوکَ کَما ٲَمَرْتَنِی فَاسْتَجِبْ لِی کَما وَعَدْتَنِی ۔ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی تجھ سے جیسے تو نے حکم کیا پس قبول کر میری دعا جیسے کہ تو نے وعدہ کیا ہے اے معبود! محمد(ص) و آل(ع) محمد(ص) پر رحمت نازل فرما مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَابْعَثْنِی عَلَی الْاََیمانِ بِکَ وَالتَّصْدِیقِ برَسُولِکَ عَلَیْہِ وَآلِہِ اَلسَّلَامُ اور اٹھا کھڑا کر مجھے جبکہ تجھ پر میرا ایمان ہو تیرے رسول کی تصدیق کروںان پر اور ان کی آل (ع)پر سلام ہو وَالْوِلایَۃِ لِعَلِیِّ بْنِ ٲَبِی طالِبٍ وَالْبَرائَۃِ مِنْ عَدُوِّہِ وَالائتِمامِ بِالْاََئِمَّۃِ مِنْ آلِ مُحَمَّدٍ اور تصدیق کروں علی (ع)ابن ابی طالب(ع) کی ولایت کی دورر ہوں ان کے دشمنوں سے اور ائمہ(ع) کی پیروکاری کا کہ جو آل محمد(ص) میں سے ہیں عَلَیْھِمُ اَلسَّلَامُ، فَ إنِّی قَدْ رَضیْتُ بِذلِکَ یَا رَبِّ ۔ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ عَبْدِکَ ان سب پر سلام ہو پس میں راضی ہوں اس بات پر اے پروردگار اے معبود!حضرت محمد(ص) پر رحمت فرما جو تیرے بندے اور تیرے وَرَسُولِکَ فِی الْاََوَّلِینَ، وَصَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ فِی الْاَخِرِینَ، وَصَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ فِی رسول(ص) ہیں پہلے لوگوں میں اور حضرت محمد(ص) پر رحمت فرما پچھلے لوگوں میں حضرت محمد(ص) پر رحمت فرما الْمَلاََ الْاََعْلیٰ، وَصَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ فِی الْمُرْسَلِینَ ۔ اَللّٰھُمَّ ٲَعْطِ مُحَمَّداً الْوَسِیلَۃَ افلاک اور عرش برین میں اور حضرت محمد(ص) پر رحمت فرما پیغمبروں میں اے معبود! حضرت محمد(ص) کو عطا فرما ذریعہ وَالشَّرَفَ وَالْفَضِیلَۃَ وَالدَّرَجَۃَ الْکَبِیرَۃَ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَقَنِّعْنِی بلندی بڑائی اور بلند سے بلند تر مقام اے معبود! محمد(ص) و آل(ع) محمد(ص) پر رحمت فرما اور مجھے قانع کر بِما رَزَقْتَنِی، وَبارِکْ لَی فِیما آتَیْتَنِی، وَاحْفَظْنِی فِی غَیْبَتِی وَکُلِّ غائِبٍ ھُوَ لِی ۔ اس رزق پر جو تو نے دیا برکت دے اس میں جو تو نے مجھے دیامیری حفاظت کر میری غیبت میں اور اس میں جو مجھ سے غائب ہے اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَابْعَثْنِی عَلَی الْاِیمانِ بِکَ وَالتَّصْدِیقِ بِرَسُولِکَ اے معبود! محمد(ص) وآل(ع) محمد(ص) پر رحمت نازل فرما اور مجھے اٹھا جبکہ میرا تجھ پر ایمان ہو اور تیرے رسول(ص) کی تصدیق کروں اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وٲَسْٲَلُکَ خَیْرَ الْخَیْرِ رِضْوانَکَ وَالْجَنَّۃَ وَٲَعُوذُ اے معبود!محمد(ص) و آل محمد(ص) پر رحمت نازل فرما اور میں سوال کرتا ہوں تجھ سے تیری بہتر سے بہتر خوشنودی اور جنت کااور پناہ لیتا ہوں بِکَ مِنْ شَرِّ الشَّرِّ سَخَطِکَ وَالنَّارِ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَاحْفَظْنِی تیرے سخت سے سخت غضب اور جہنم سے اے معبود! محمد(ص) و آل(ع) محمد(ص) پر رحمت نازل فرما اور میری حفاظت کر مِنْ کُلِّ مُصِیبَۃٍ وَمِنْ کُلِّ بَلِیَّۃٍ وَمِنْ کُلِّ عُقُوبَۃٍ وَمِنْ کُلِّ فِتْنَۃٍ وَمِنْ کُلِّ بَلائٍ وَمِنْ کُلِّ ہر ایک مصیبت سے ہر ایک مشکل سے ہر ایک سزا سے ہر ایک الجھن سے ہرایک تنگی سے ہر ایک شَرٍّ وَمِنْ کُلِّ مَکْرُوہٍ وَمِنْ کُلِّ مُصِیبَۃٍ وَمِنْ کُلِّ آفَۃٍ نَزَلَتْ ٲَو تَنْزِلُ مِنَ السَّمائِ إلَی برائی سے ہر ایک ناپسند امر سے ہر ایک کھٹنائی سے اورہر ایک آفت سے جو نازل ہوئی یا نازل ہو آسمان سے زمین کی الْاََرْضِ فِی ھذِہِ السَّاعَۃِ وَفِی ھذِہِ اللَّیْلَۃِ، وَفِی ھذَا الْیَوْمِ، وَفِی ھذَا الشَّھْرِ وَفِی طرف اس موجودہ گھڑی میں آج کی رات میں آج کے دن میں اور اس مہینہ میں اور اس رواں ھذِہِ السَّنَۃِ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَاقْسِمْ لِی مِنْ کُلِّ سُرُورٍ وَمِنْ کُلِّ سال میں اے معبود! رحمت نازل فرما محمد(ص) و آل محمد (ص)پر اور نصیب کر مجھے ہر ایک راحت ہر ایک بَھْجَۃٍ، وَمِنْ کُلِّ اسْتِقامَۃٍ، وَمِنْ کُلِّ فَرَجٍ، وَمِنْ کُلِّ عافِیَۃٍ، وَمِنْ کُلِّ سَلامَۃٍ، وَمِنْ مسرت ہر طرح کی ثابت قدمی ہر ایک کشادگی ہر ایک آرام ہر طرح کی سلامتی ہر طرح کُلِّ کَرامَۃٍ وَمِنْ کُلِّ رِزْقٍ واسِعٍ حَلالٍ طَیِّبٍ وَمِنْ کُلِّ نِعْمَۃٍ وَمِنْ کُلِّ سعَۃٍ نَزَلَتْ ٲَو کی عزت اور ہر قسم کی روزی وسیع حلال پاکیزہ ہر طرح کی نعمت اور ہر ایک وسعت جو نازل ہوئی یا تَنْزِلُ مِنَ السَّمائِ إلَی الْاََرْضِ فِی ھذِہِ السَّاعَۃِ، وَفِی ھذِہِ اللَّیْلَۃِ، وَفِی ھذَا الْیَوْمِ، نازل ہو آسمان سے زمین کی طرف اس موجودہ گھڑی میں آج کی رات میں آج کے دن وَفِی ھذَا الشَّھْرِ وَفِی ھذِہِ السَّنَۃِ اَللّٰھُمَّ إنْ کانَتْ ذُ نُوبِی قَدْ ٲَخْلَقَتْ وَجْھِی عِنْدَکَ اس مہینے میں اور اس رواں سال میں اے معبود !اگر میرے گناہوں نے تیرے سامنے میرا چہرا پژمردہ کردیا وہ میرے اور تیرے وَحالَتْ بَیْنِی وَبَیْنَکَ وَغَیَّرَتْ حالِی عِنْدَکَ فَ إنِّی ٲَسْٲَلُکَ بِنُورِ وَجْھِکَ الَّذِی لاَ یُطْفَٲُ درمیان حائل ہو گئے اور تیرے سامنے میرا حال خراب کر دیا ہے تو میں سوالی ہوں تیرے نور ذات کے واسطے جو بجھتا نہیں وَبِوَجْہِ مُحَمَّدٍ حَبِیبِکَ الْمُصْطَفی، وَبِوَجْہِ وَ لِیِّکَ عَلِیٍّ الْمُرْتَضی، وَبِحَقِّ ٲَولِیائِکَ اور محمد(ص) کی عزت کے واسطے جو تیرے چنے ہوئے دوست ہیں اور تیرے ولی علی مرتضی (ع)کی عزت کے واسطے اور تیرے اولیائ الَّذِینَ انْتَجَبْتَھُمْ ٲَنْ تُصَلِّیَ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَٲَنْ تَغْفِرَ لِی مَا مَضیٰ مِنْ کے وسیلے سے جن کو تو نے پسند کیا ہے یہ کہ تو محمد(ص) و آل محمد(ص) پر رحمت نازل فرما اور یہ کہ میں جو گناہ پہلے کر چکا ہوں وہ ذُنُوبِی، وَٲَنْ تَعْصِمَنِی فَیما بَقِیَ مِنْ عُمْرِی، وَٲَعُوذُ بِکَ اَللّٰھُمَّ ٲَنْ ٲَعُودَ فِی شَیْئٍ معاف کر دے اور باقی زندگی میں گناہوں سے مجھے محفوظ رکھ اور تیری پناہ لیتا ہوں اے اللہ اس سے کہ تیری نافرمانی کے کسی مِنْ مَعاصِیکَ ٲَبَداً مَا ٲَبْقَیْتَنِی، حَتَّی تَتَوَفَّانِی وَٲَنَا لَکَ مُطِیعٌ وَٲَنْتَ عَنِّی راضٍ، کام کیطرف پلٹوں جب تک تو مجھے زندہ رکھے یہاں تک کہ مجھے موت دے تو میں تیرا اطاعت گزار اور تو مجھ سے راضی ہو اور یہ کہ تو وَٲَنْ تَخْتِمَ لِی عَمَلِی بِٲَحْسَنِہِ وَتَجْعَلَ لِی ثَوابَہُ الْجَنَّۃَ وَٲَنْ تَفْعَلَ بِی مَا ٲَنْتَ ٲَھْلُہُ میرے اعمال نامے کو نیکی پر ختم کرے اور اس کے ثواب میں مجھے جنت عطا کرے نیز میرے ساتھ وہ سلوک کر جو تیرے شایاں یَا ٲَھْلَ التَّقْوی وَیَا ٲَھْلَ الْمَغْفِرَۃِ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَارْحَمْنِی بِرَحْمَتِکَ ہے اے بچانے والے اے پردہ پوشی کرنے والے محمد(ص) و آل محمد(ص) پر رحمت نازل فرما اور مجھ پر رحم فرما اپنی رحمت سے یَا ٲَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ ۔ اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے ۔ ﴿۵﴾دورکعت نماز اور ستر مرتبہ استغفار کے بعد شیخ و سید کی نقل کردہ وہ دعا پڑھے ،جس کا آغاز الحمد للہ رب العالمین سے ہوتا ہے ،ہر مومن اور مومنہ حضرت امیر-کی پیروی کرتے ہوئے صدقہ و خیرات کرے نیز حضرت کی زیارت پڑھے اور اس روز زیارت جامعہ کا پڑھنا زیادہ مناسب ہے ۔ اقتباس ازکتاب: مفاتیح الجنان و باقیات الصالحات (اردو)