اپنا قائد
اپنا قائد
0 Vote
14 View
عظمت، شہرت والا قائد ہمت، جرات والا قائد دولت ثروت والا قائد شان و شوکت والا قائد سب سے اچھا اپنا قائد مغرب سے کب ڈرتا تھا وہ حق کي خاطر لڑتا تھا وہ جھوٹ سے اس کو نفرت تھي سچي باتيں کرتا تھا وہ! سب سے اچھا اپنا قائد جذبوں کو قربان کيا ہے جينے کا سامان ديا ہے عزت دي اور مان ديا ہے ہم کو پاکستان ديا ہے سب سے اچھا اپنا قائد منبع:tebyan.net






