اساس الاصول

اساس الاصول

اساس الاصول

(3 پسندیدگی)

QRCode

(3 پسندیدگی)

اساس الاصول

سید غفرانمآب1235ہجری کی یہ اصولی تحقیق، امین استرابادی جیسے موسس اخباریت کی "فوائد مدنیہ" کی ردّ میں ہے اور اس میں قرآن و سنت کی روشنی میں اصولی اہم ابحاث کو مبرہن طریقے سے ثابت کیا گیا ہے، یہ کتاب شیعہ مکتب کے جلیل القدر عظیم المنزلت جامع علوم معقول و منقول شخصیت نے تالیف کی ہے اس میں جن بنیادی ابحاث کو ذکر کیا گیا ہے ان میں بہت سی خصوصیات موجود ہیں، ابحاث میں جامعیت اور کمال پایا جاتا ہے، غفرانمآب نے ذکر شدہ ماسئل میں سیر حاصل بحث کی ہے اور اس میں کسی گوشے کو تشنۂ تحقیق نہیں چھوڑا ہے، اسے اپنے مطالعے کا حصہ ضرور قرار دیں۔