اسلامی علوم کا تعارف (فلسفہ)

اسلامی علوم کا تعارف (فلسفہ)

اسلامی علوم کا تعارف (فلسفہ)

Publish number :

1

Publication year :

2014

Publish location :

لاہور پاکستان

(1 پسندیدگی)

QRCode

(1 پسندیدگی)

اسلامی علوم کا تعارف (فلسفہ)

اگر کوئی ہم سے پوچھے کہ فلسفہ کیا ہے تو ہم اس کا جواب دینے سے پہلے کہیں گے کہ یہ لفظ ہر گروہ کے عرف میں ایک خاص معنی رکھتا ہے اور اگر کوئی مسلمانوں کی اصطلاح میں فلسفے کی تعریف پوچھے تویہ لفظ تمام عقلی علوم کے لیے اسم عام ہے۔ یہ ایسا علم ہے جو پوری کائنات کا ’’ اکائی ‘‘ کی حیثیت سے مطالعہ کرتا ہے۔ اس کتاب میں فلسفہ کیا ہے ؟ ،لفظی اور معنوی تعریف ، مسلمانوں کی اصطلاح میں، فلسفہ عصر جدید میں ، فلسفے سے علوم کی جدائی ، فلسفۂ اشراق اور فلسفۂ مشاء ،اسلامی منہاجِ فکر صوفیاء و عرفاء کی سالکانہ روش ، کلامیوں کی استدلالی روش ، فلسفوں کا ایک کلی جائزہ ،— فلسفے کے مسائل، عینی اور ذہنی ،حادث و قدیم ،علت و معلول اوروجود ، امکان اور امتناع جیسے موضوعات شامل ہیں۔

   امید ہے یہ کتاب اسلامی علوم سے شغف رکھنے والے تمام افراد خاص کر طلباء کے لیے مفید و معلوماتی ثابت ہوگی۔