اشعریت

اشعریت

اشعریت

Publish location :

لکھنؤ ہندوستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

اشعریت

پیش نظر مختصر رسالہ اہلسنت کے عقائدی نظریئے کی جانچ پڑتال پر مشتمل ہے۔

اہل سنت جس طرح فروعی احکام کے اختلاف کی وجہ سے کئی فرقوں جیسے اصحاب رائے اور اہل حدیث اور پھر حنفی، شافعی، مالکی حنبلی میں بٹے ہوئے ہیں ویسے ہی اصولی مسائل میں ان کے ماتریدی، معتزلہ اور اشاعرہ جیسے گروہ ہیں۔

ہمارے زمانے میں تقریباً تمام اہل سنت اصولی عقائد میں "اشعریت" کے پیرو ہیں اور ان کو اشاعرہ کہتے ہیں کیونکہ ان کے عقائد کا مأخذ شیخ ابوالحسن اشعری ہیں۔ یہ بزرگ تیسری صدی ہجری میں گزرے ہیں اور انھوں نے اپنے عقائد کی تشکیل میں قرآن و حدیث سے زیادہ معتزلی عقائد کی مخالفت سے کام لیا ہے۔

اس مختصر مقالے میں انھیں کے چند نظریات کو مرتب طور پر پیش کیا گیا ہے۔