اصطلاحات الاصول باب:الف
اصطلاحات الاصول باب:الف
Author :
(0 پسندیدگی)
(0 پسندیدگی)
اصطلاحات الاصول باب:الف
محقق مولف نے پہلی بار اردو زبان میں شیعہ علم اصول کی علمی و فنی اصطلاحات کو پیش کرکے علمی ترین ابحاث کی بنیاد رکھی ہے ۔ ان کے گروہ علمی کے احباب اس کے باقی ابواب کی تحقیق پیش فرما رہے ہیں۔
اس طرح دوسرے علوم و فنون اسلامی کی اصطلاحات کی تحقیق کی راہ ہموار ہوگی اور ان علوم کی گہرایی سمجھنے میں آسانیاں پیدا ہونگی
اس سال کے علمی ترین کارناموں میں ان محققین اور لجنہ علمیہ اصول شیعہ کا یہ کارنامہ ہمیشہ روشن اور تابندہ رہے گا۔