اہلبیتؑ کے شیعہ

اہلبیتؑ کے شیعہ

اہلبیتؑ کے شیعہ

Publish number :

1

Publication year :

2006

Publish location :

قم ایران

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

اہلبیتؑ کے شیعہ

زیر نظر کتاب شیعہ عقائد پر اجمالی طور سے روشنی ڈالتی ہے جبکہ اس کتاب کا اصلی محور اہل بیت سے محبت و نسبت کی قدر و قیمت، مکتب اہل بیت سے محبت کرنے اور اس سے منسوب ہونے کے عام شرائط، محبت کے اجزا اور اس کے عناصر، مکتب اہل بیت سے نسبت و محبت کے فوائد جیسے مضامین پر مشتمل ہے، اس کتاب کا مطالعہ مفید ہے اسے اپنے مطالعے کا حصہ قرار دیا جاسکتا ہے۔