تذکرۂ معصومینؑ(۹۰۰سوالات اور ان کے جوابات)

تذکرۂ معصومینؑ(۹۰۰سوالات اور ان کے جوابات)
Author :
Publisher :
Publish number :
1
Publication year :
2002
Publish location :
لاہور پاکستان
(2 پسندیدگی)

(2 پسندیدگی)
تذکرۂ معصومینؑ(۹۰۰سوالات اور ان کے جوابات)
پیش نظر کتاب چہادہ معصومینؑ کی شناخت، پہچان اور عرفان و ایقان کی خاطر بعنوان تذکرۂ معصومین تحریر میں لائی گئی ہے، تاریخ و سیرت کی دنیا میں ہزارہا کتب اس موضوع پر موجود ہے لیکن سوالاً و جواباً کتاب نظر سے نہیں گزری، اس کتاب میں نو صد سوالات مع جوابات سپرد قلم کیے گئے ہیں اس کتاب کے مطالعے سے چند ساعات میں قاری علم کے بحر بے کنار میں غواصی کرلیتا ہے، اس مادّی اور مصروف زندگی کو پیش نظر رکھ کر چہاردہ معصومینؑ کی سیرت طیبہ کو سوالات و جوابات میں سمونے کی یہ عمدہ کوشش ہے، یونیورسٹی و جامعات کے طلباء و طالبات کے لیے آسانی پیدا کردی گئی ہے کہ وہ بیسیوں کتابوں کے مطالعے سے بے نیاز ہوجائیں، اسے اپنے مطالعے کا حصہ ضرور قرار دیں۔






