جامع التواریخ فی مقتل الحسینؑ
جامع التواریخ فی مقتل الحسینؑ
(0 پسندیدگی)
(0 پسندیدگی)
جامع التواریخ فی مقتل الحسینؑ
تاریخ کربلا کے متعلق دستیاب تمام کتب کا خلاصہ اس کتاب میں جمع کردیا گیا ہے اور ہر اہم واقعہ کو ہر کتاب سے اس طرح نقل کیا ہے کہ اس کا مکمل مفہوم و مقصد سلیس اردو زبان میں واضح ہوگیا ہے اس لیے اس کا نام جامع التوریخ رکھا گیا ہے، اس کے مطالعے کے بعد کسی مذہب و ملت کو کسی واقعے کے متعلق شک و شبہہ کی گنجائش نہیں رہتی اور نہ کوئی اسے اپنے عقائد یا نظریات کے خلاف تصور کرسکتا ہے اور ہر واقعہ کی حقیقت کھل کر سامنے آجاتی ہے۔
پیش نظر کتاب کا مطالعہ وسعتِ نظر اور کثیر معلومات حاصل کرنے کا ذریعہ ثابت ہوگا۔