جواھر الاسرار فی مناقب الائمۃ الاطھار

جواھر الاسرار فی مناقب الائمۃ الاطھار

جواھر الاسرار فی مناقب الائمۃ الاطھار

Publish number :

3

Publication year :

2012

Publish location :

ملتان ہاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

جواھر الاسرار فی مناقب الائمۃ الاطھار

پیش نظر کتاب ائمۂ اطہار علیہم السلام کے فضائل و مناقب کو سمیٹے ہوئے ایک بہت ہی عمدہ اور بہترین کتاب ہے جسمیں معرفت ائمہ کے مختلف مدارج، غلو و تفویض کی حقیقت اور اس کے حدود و انحاء، نبی و ائمہ معصومین کی خلقتِ نورانی کا اثبات، آنحضرت و ائمہ معصومینؑ کے عالم غیب ہونے کا اثبات مسئلۂ استمداد اور نبی اکرمﷺ و ائمہ معصومینؑ، حاضر و ناظر ہونے کا مسئلہ، خوش عقیدہ شیعوں پر الزامات کے جوابات، اور بھی دیگر مباحث پر سیر حاصل گفتگو کی گئی ہے اور میدان فضائل میں جو لوگ تقصیر سے کام لیتے ہیں ان پر کڑی تنقید کی گئی ہے، کیونکہ جہاں غلو ناجائز ہے وہیں تقصیر بھی قابل قبول نہیں اور مردود ہے۔