خداشناسی

خداشناسی

خداشناسی

Publish location :

پاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

خداشناسی

یہ کتاب بچوں کے لئے مثالوں اور کہانیوں کی صورت میں مرتب ہے، زیرِ نظر کتابچہ اصولِ دین "توحید، عدل، نبوت، امامت، معاد" کے بارے میں پچاس اسباق پر مشتمل پانچ کتابچوں میں سے ایک ہے یہ کتابچے ان عناوین کے تحت ہیں اور ہر کتابچہ میں دس اسباق کے ذریعہ بحث کی گئی ہے۔

اس مجموعے کو آیۃ اللہ مکارم شیرازی نے انتہائی دقت و ظرافت کے ساتھ منطقی، استدلالی، سادہ اور نہایت دلچسپ پیرائے میں معاشرے کے تمام طبقات خصوصاً نوجوانوں کے لیے تحریر فرمایا ہے۔

اس کا مطالعہ ان تمام افراد کے لیے مطلوب ہے جو اصول دین سے تھوڑی ہی مدّت میں آگاہ ہونا چاہتے ہیں ساتھ ہی ان کے لیے اس کا مطالعہ مفید و مؤثر ہوگا۔