دھوپ اور کربلا (مختصر مرثیہ مع گلزار وفا)
دھوپ اور کربلا (مختصر مرثیہ مع گلزار وفا)
Author :
Publisher :
Publication year :
1978
Publish location :
پیر اصحاب بھکر پنجاب پاکستان
(0 پسندیدگی)
(0 پسندیدگی)
دھوپ اور کربلا (مختصر مرثیہ مع گلزار وفا)
اس مختصر مرثیے میں منظر نگاری کی عمدہ مثالیں ملتی ہیں اور نادر تشبیہات و استعارات نے سونے پر سہاگے کا کام کیا ہے۔
وہ پیاس کا دہکتا ہوا بَن وہ تیز لُو انسانیت کی پیاس کو انسان کی جستجو
دستِ وفا میں عالم ہستی کی آبرو پیاسوں کے لب پہ شکر کی جاری وہ آبجو
دھوپ اور کربلا ایک عمدہ مرثیہ ہے جس میں محاسنِ شعری کے علاوہ انفرادیت ہے، معنویت ہے، رثائیت ہے، حسینی مشن کی تکمیل ہے اور تأسّی کی تلقین ہے۔