ذاکری کی دوسری کتاب، ج ۱
ذاکری کی دوسری کتاب، ج ۱
(0 پسندیدگی)
(0 پسندیدگی)
ذاکری کی دوسری کتاب، ج ۱
اس کتاب میں متوسط درجہ کے واعظین کے لحاظ سے عشرۂ محرّم کی تاریخوں کے موافق ایسے مسوّدے درج ہیں جو نہ زیادہ طولانی ہیں نہ زیادہ مختصر۔ تمہیدی مضامین اور ربط مصائب لاجواب ہیں۔
اس کتاب میں دس مسوّدے عشرۂ محرّم کی تاریخوں کے لحاظ سے اُن ذاکرین کے لیے لکھے گئے ہیں جو تھوڑا طولانی بیان کے عادی ہیں اور اوسط درجہ کی علمی استعداد بھی رکھتے ہیں "ذاکری کی پہلی کتاب" کے موّدوں سے ان موّدوں کا معیار ایک حد تک بلند رکھا گیا ہے۔