روایاتِ تمدّنِ قدیم

روایاتِ تمدّنِ قدیم

روایاتِ تمدّنِ قدیم

Publication year :

2012

Publish location :

لاہور پاکستان

(0 پسندیدگی)

QRCode

(0 پسندیدگی)

روایاتِ تمدّنِ قدیم

قدیم تمدّن کا مطالعہ بوجوہ ضروری ہے اس سے ایک تو بنی نوع انسان کی فکری و ذوقی یکجہتی کا ثبوت ملتا ہے، دوسرے اس حقیقت کا انکشاف ہوتا ہے کہ ایک ہی جیسے مسائل کو سلجھانے کے لیے اقوامِ عالم مختلف وسائل سے کام لیتی رہی ہیں، تیسرے یہ راز کھل کر سامنے آتا ہے کہ عالمی تمدّن کی تشکیل میں تمام اقوام و ملل نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے اور ایک دوسرے سے استفادہ بھی کیا ہے، چوتھے یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ جدید دور کے مسائل کہ تہ تک پہنچنے کے لیے بھی ان کی جڑوں کا کھوج قدیم زمانوں تک لگانا ضروری ہے۔ کسی بھی مسئلے کا عالمی تمدن کے تناظر سے ہٹ کر مطالعہ کرنا گوناگون مغالطوں کا باعث ہوسکتا ہے۔ اس کتاب "روایاتِ تمد:نِ قدیم" میں یہی تناظر پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔